Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
لکھنا
| |||||
اس نے ایک خط لکھا -
| |||||
اور اس نے ایک کارڈ لکھا -
| |||||
پڑھنا
| |||||
اس نے ایک میگزین پڑھا -
| |||||
اور اس نے ایک کتاب پڑھی -
| |||||
لینا
| |||||
اس نے ایک سگریٹ لی -
| |||||
اس نے ایک چوکلیٹ لی -
| |||||
وہ بےوفا تھا لیکن وہ وفادار تھی -
| |||||
وہ کاہل تھا لیکن وہ محنتی تھی -
| |||||
وہ غریب تھا لیکن وہ امیر تھی -
| |||||
اسکے پاس پیسے نہیں تھے بلکہ قرضے -
| |||||
وہ خوش قسمت نہیں تھا بلکہ بد قسمت -
| |||||
اسے کامیابی نہیں ملی بلکہ نا کامی -
| |||||
وہ مطمعین نہیں تھا بلکہ غیر مطمعین -
| |||||
وہ خوش نہیں تھا بلکہ نا خوش -
| |||||
وہ مہربان نہیں تھا بلکہ نا مہربان -
| |||||